اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی اداکارہ نے وجہ بتا کر سب کو حیران کردیا



 پاکستانی اداکارہ انم فیاض کچھ عرصے سے ٹی وئ سکرین سے غائب اور اُن کی حجاب میں تصویر سامنے آ گئی۔  

انعم فیاض ایک مشہور اداکارہ اور ماڈل ہیں، انہوں نے شاندار اداکاری کے ساتھ کئی کامیاب ڈراموں میں کام کیا، انہوں نے اپنے اداکاری کا آغاز 2011 میں سجل علی کے ساتھ ڈرامہ سیریل "احمد حبیب کی بیٹیاں" سے کیا۔



اور اب یہ سننے میں آ رہا ہے کے اس اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹرئ کو خیر باد کہہ دیا ۔ کچھ دنوں سے اداکارہ ٹی وی سکرین سے غائب ہیں اور انکی حجاب میں ایک تصویر سامنے آ گئی .اس اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو چھوڑ دیا ۔اداکارہ نے شادی اور ایک بچے کی ماں کے باد بھی شوبز سے منسلک رہیں۔اور اب انہوں نے دین اسلام کی خاطر شوبز کو خیر آباد کہہ دیا


جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم