محمد بن قاسم کون برصغیر میں اسلام لانے والا کون؟

 محمد بن قاسم کا نام تو آپ سب نے سنا ہوگا کیا آپ کو پتا ہے محمد بن قاسم کون ہے؟ اور کہاں پیدا ہوئے ؟ کیسے انہوں نے سندھ فتح کیا

محمد بن قاسم 31 دسمبر 695 عیسوی کو سعودیہ عرب کے شہر طائف میں پیدا ہوئے آپ کے والد کا نام القاسم ابن محمد اور والدہ کا نام ہیبابت العزمہ تھا محمد بن قاسم مشہور جنگجووں سلار حجاج بن یوسف کے بتیجھے تھے محمد بن قاسم کی وجہ سے سندھ کو برصغیر میں باب السلام کہا جاتا ہے کیونکہ برصغیر میں سب سے پہلے اسلام کا متعارف محمد بن قاسم نے کرایا محمد بن قاسم نے سندھ اور مغربی پنجاب بنو امیہ کی حکومت میں جنگیں لڑی اور یہاں آکر فتح حاصل کی محمد بن قاسم کے چچا جب عراق کے گورنر مقرر ہوئے تو انہوں ہے ثقفی خاندان کے لوگوں کو کافی عہدوں پر فائز کیا



کم عمری میں مہم سالار بنا کر 17 سال کی عمر میں سندھ پر حملہ کیا اور کئ اہم علاقے فتح کیے جن میں ملتان بھی شامل ہے اتنی کم عمر میں سندھ کو فتح کرنا دلیری کا کام تھا محمد بن قاسم کی فتوحات کا سلسلہ 711سے لے کر 713ت ک رہا آپ نے اپنی عمر کے 4 سال سندھ میں گزارے

جب آپ نے سندھ پر حملہ کیا تو اس وقت سندھ پر راجہ 

داہر کی حکومت تھی جو محمد بن قاسم کے آگے بکھر گئ محمد بن قاسم کی موت کی وجہ یہ بنی لوگوں میں مشہور ہے کہ جب راجہ داہر کو شکست ہوئی تو اس کی ہلاکت کے بعد ان کی دو بیٹیوں سوریا اور پریمل کو خلیفہ ولید بن عبد الملک کے پاس دارالامان بغداد بھیج دیا جب خلیفہ ولید بن عبد الملک نے بڑی بیٹی سوریا کے ساتھ خلوت کا ارادہ کیا تو سوریا نے چال چلی کے وہ پہلے ہی محمد بن قاسم کے ساتھ خلوت اختیار کر چکی ہیں اور وہ اپنے آپ کو اس خلیفہ کے قابل نہیں سمجھتی جس سے خلیفہ ولید بن عبد الملک غصہ میں اگۓ اور محمد بن قاسم کو حکم نامہ لکھا کے وہ اپنے آپ کو کھال میں سلوا کر خود کو دارلامان کے حوالے کردیا جس پر محمد بن قاسم نے ایسا ہی کیا اور بغداد کے سفر میں 2 ہی دن میں محمد بن قاسم کا انتقال ہوگیا آپ کی انتقال کی تاریخ 17 جولائی 715 کو عراق کے شہر موصل میں ہوئی 



جدید تر اس سے پرانی

رابطہ فارم